Quiz

خصوصی انعامی مقابلہ 2022

عوام ایکسپریس نیوز پورٹل کا یہ خصوصی انعامی مقابلہ بھارت کی آزادی کا امرت مہوتسو اور92واں سعودی نیشنل ڈے کے موقع پر منعقد کیا گیاہے جو یکم اگست 2022سے30ستمبر 2022تک کے لئے شروع کیا گیاہے جس میں پانچ آسان سے سوال دیئے جارہے ہیں آپ جتنی جلد ہو سکے آپ خود حصہ لیں اور اپنے دوستوں کو بھی اس انعامی مقابلے میں شامل کریں۔ایک سے زائد صحیح جواب ملنے پرصارفین کا  بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے سیکڑوں صارفین کو خوبصورت انعام سے نوازا جائے گا۔آپ ہمیں 30 ستمبر 2022  تک بذریعہ ای میل، اپنے اپنے جوابات بھیج سکتے ہیں۔
ہمارا ای میل پتہ ہے۔
awamexpress@gmail.com
نوٹ:۔صارفین کی مانگ تھی کی سوالات انگریزی میں دیئے جائیں تاکہ انعامی مقابلے میں سبھی لوگ شامل ہوں سکیں۔ان کی مانگ کو دیکھتے ہوئے سوالات انگریزی میں دیئے جا رہے ہیں۔آپ اپنا جواب جتنی جلد ارسال کریں گے انعام جیتنے کے زیادہ حقدار ہونگے۔
Q. 1.Who was known as iron  man of India?
(a) Govind Ballabh pant
(b) Jawaher lal Nehru
(c) Subhash Chandra Bose
(d) Sardar Vallabhbhai Patel
Q. 2. On Independence Day, the Prime Minister of India hoists our tricolour flag at:
(a) the Purana Qila, Delhi
(b)the Red Fort, Delhi
(c) the Red Fort, Agra
(d)the India Gate, New Delhi
ْQ. 3. Which sea is to the west of Saudi Arabia?
(a) Arabian
(b) Bering
(c) Red
(d) Aegeah
Q.4.In which year, King Saud University was established?
(a) 1960
(b) 1957
(c) 1966
(d)1970
Q.5. In which year the  national flag of Saudi Arabia was adopted?
(a) 1932
(b) 1954
(c) 1973
(d) 1980

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Close