Delhi-NCR

وزیراعظم نریندر مودی کی بات پرعوام کو اعتماد نہیں: راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے آج کہاکہ وہ جھوٹ بولتے ہیں اس لئے ملک کے عوام کو ان پر اعتماد نہیں ہے کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ مسٹر مودی جھوٹ بولتے ہیں اور زراعت سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کے ان کے اعلان پر کسان کو اعتماد نہیں ہے اس لئے ایک سال سے زیادہ وقت سے جاری کسان ستیہ گرہ جاری ہے مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’جھوٹے جملے جھیل چکے عوام وزیراعظم کی بات پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔کسان ستیہ گرہ جاری ہے‘۔
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close