Saudi Arabia

"توکلنا” ایپلی کیشن کے ذریعےمعتمرین کی یومیہ تعداد بڑھا کر 70 ہزار کر دی گئی

سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے مطابق معتمرین کی یومیہ تعداد کو بڑھا کر 70 ہزار کر دیا گیا ہے۔یہ بات منگل کے روز ایک اعلان میں بتائی گئی۔وزارت کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر پوری طرح کاربند رہا جائے گا۔وزارت نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری سے کیا گیا۔ عمرے کی بکنگ "توکلنا” ایپلی کیشن کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close