Sports

پہلوان روی کمار دہیافائنل میں، دیپک پونیا کانسہ کے لئے کھیلیں گے

ہندوستان کے کشتی گرودروناچاریہ اوارڈی مہابلی ستپال کے شاگرد روی کمار دہیا اوردیپک پونیا نے بدھ کو ٹوکیواولمپک کے کشتی مکے بازوں کے بالترتیب مرد فری اسٹائل 57 کلوگرام اور 86 کلوگرام زمرے کے فائنل اورکانسے کے میڈل مقابلے میں جگہ بنالی۔روی کوکوارٹرفائنل میں بلغاریہ کے جارجی ولینٹنوف کو4-14 سے ہرانے میں کسی بھی طرح کی پریشانی کاسامنا نہیں کرناپڑا۔انہوں نے پھرسیمی فائنل میں زبردست ہاتھ دکھاتے ہوئے قزاقستان کے نوراسلام سنیئیف کوشکست دے کرفائنل میں جگہ بنالی، جہاں جمعرات کوان کامقابلہ روسی اولمپک کمیٹی کے زاؤر یوگیف سے ہوگا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close