Sports

خواتین ویلٹر ویٹ باکسنگ میں لولینا کو ملا کانسہ کا تمغہ

ہندوستانی مکے باز لولینا بورگوہین کا بدھ کے روز یہاں خواتین کے ویلٹر ویٹ (64-69 کلوگرام) فائنل میں پہنچنے کا خواب ترکی کی عالمی نمبر ایک بسنیز سورمینیلی سے ہارنے کے بعد ٹوٹ گیا اور تیسرے نمبر پررہنے کی وجہ سے انہیں کانسہ کے تمغے سے مطمئن ہونا پڑا اس مقابلے میں بسنیز نے شروع سے ہی لوولینا پر دباؤ بنائے رکھا حالانکہ لولینا نے کچھ پنچ لگائے لیکن بسنیز تینوں راؤنڈ میں ان پر حاوی رہیں اور متفقہ فیصلے سے لوولینا کوپانچ صفر سے شکست د ے دی۔بسنیز اب ہفتہ کو طلائی تمغے کے لئے چین کی گو ہونگ سے مقابلہ کریں گی۔قابل ذکربات یہ ہے کہ لوولینا ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ہندوستان کے لیے تمغہ جیتنے والی تیسری خاتون ایتھلیٹ بنی ہی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close