Uncategorized

وزیراعظم نے ٹوکیواولمپک کے لئے جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیدے سوگا کو مبارک باد پیش کی

وزیراعظم نریندرمودی نے ٹوکیواولمپک کے لئے جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیدے سوگا کو مبارک باد پیش کی ہے وزیراعظم نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں کہا، ’’وزیراعظم یوشی ہیدے سوگا اورجاپان کوٹوکیواولمپک و پیرالمپک کے لئے بہت بہت نیک خواہشات۔ اس اولمپک میں ہم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کی غیرمعمولی کارکردگی کے لئے منتظرہیں!‘‘قابل ذکر ہے کہ کھیلوں کے مہاکبھ کہے جانے والے اولمپک کھیل آج سے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیومیں شروع ہورہے ہیں۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close