China

چین میں تیسرے بچے کی پیدائش سے متعلق تمام پابندیاں ہٹائی گئیں

 

بیجنگ، 20جولائی (یو این آئی/اسپوتنک)چینی حکومت نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے تیسرے بچے کی پیدائش پر جرمانہ سمیت تمام پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔چین کمیونسٹ پارٹی نے مئی میں بزرگ آباد ی کے بحران سے نپٹنے کے لئے جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دینے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ تیسرے بچے کی پیدائش پر جرمانہ وغیرہ ہٹا لئے گئے ہیں۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close