Saudi Arabia

حجاج کرام میدان عرفات میں جمع، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

حجاج کرام میدان عرفات میں جمع، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

 

اشتہار

 

 

آج سورج طلوع ہوتے ہی حجاج کرام کے قافلے میدان عرفات کی طرف روانہ ہوئے۔ آج 9 ذی الحج کو حجاج کرام میدان عرفات میں ہیں۔ اس وقت مکہ معظمہ کی فضا کو گہرے بادلوں کے ڈھانپ رکھا ہے جب کہ دوسری طرف ٹریفک کنٹرول کے مربوط انتظامات کیے ہیں اور سیکیورٹی کے فول پروف اور براہ راست انتظامات کیے ہیں۔

 

  1. کچھ حجاج کرام گاڑیوں اور کچھ پیدل میدان عرفات پہنچے۔ حجاج کی آمد ورفت ایک منظم پلان کے تحت جاری ہے اور حجاج کرام کی صحت اور سلامتی کے لیے خصوصی ہدایات پرعمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

حجاج کرام کی خدمت میں کام کرنے والے مختلف سرکاری شعبے پوری تیاری کے ساتھ اللہ کے مہمانوں کو مشاعر مقدسہ میں ہر ممکن مدد کر رہے ہیں۔ حجاج کرام کو میڈیکل ، ایمرجنسی اور کیٹرنگ کی خدمات مہیا کی گئی ہیں۔ حجاج کرام میدان عرفات میں ظہر اور عصر کی قصر نمازیں ایک ساتھ ادا کریں.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close