Kuwait

ایک بار پھر بھارتی بحریہ جہاز کویت کی طرف سے لیکویڈ آکسیجن لیکر بھارت پہونچا

ریاست کویت کی طرف سے بھارت کو مسلسل تعاؤن

اسلامی ریاست کویت بھارت میں مہلک کورونا وائرس مرض کے مقابلے کے لئے بھارت کے ساتھ بھر پور تعاؤن کر رہا ہے اور ریاست کویت اور اس کے حکمران نے بھارت کے تعاؤن میں ہنگامی طور پر امداد کویت ائیر فورس کے ذریعہ کیا اس کے بعد مسلسل کویت کی طرف سے بھارت کو مدد مل رہی ہے۔کویت سے بھارت تک لیکویڈ میڈیکل کی سپلائی ائیر اور سمندری راستے مسلسل جاری ہے ریاست کویت کے سفارت خانے نے میڈیا کے نام پریس ریلیز جاری کر کے بتایا کہ بھارتی بحریہ کا جہاز شاردال جمعرات، 24 جون، 2021 کوبھارت کے ریاست مہاراشڑہ کے ممبئی بندرگاہ پر پہنچا۔ ریاست کویت کے ذریعہ آئی این ایس شاردال کو 7640 آکسیجن سلنڈر جمہوریہ ہند تک پہنچایا گیا ہے۔دونوں دوست ممالک کے مابین ہوائی اور سمندری پُل آپریشن مہلک کورونا وائرس وبائی مرض میں مبتلا جمہوریہ ہند کے لوگوں کی زیادہ زندگیاں بچانے کے لئے مائع میڈیکل آکسیجن یا آکسیجن سلنڈر کی ضرورت پر غور کرتے رہیں گے۔

26-6-2021

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close