Sports

مرکزی وزیر کھیل کرن ریجیجو نے لانچ کیا ڈوپنگ ایپ

مرکزی وزیر کھیل کرن ریجیجو نے ڈوپنگ کے بارے میں آگاہی کے مقصد سے ایک ڈوپنگ ایپ لانچ کیا ہے منگل کو ریجیجو نے قومی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی ناڈا کا موبائل ایپ لانچ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کھیلوں کو بدعنوانی سے پاک و صاف رکھنے میں مدد ملے گی۔
وزیر کھیل نے کہا کہ کھیلوں کو ڈوپنگ فری بنانے کے لئے یہ ایک اہم قدم ہے۔
یہ ایپ کھیلوں کے مختلف پہلوؤں خصوصا ممنوعہ ادویات کے بارے میں ضروری معلومات فراہم کرے گی تاکہ وہ ڈوپنگ کے خطرے سے چوکس رہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close