Saudi ArabiaSports

سعودی عرب کی العنود الخلیفی نے ورچوئل ویٹ لفٹنگ ٹائٹل جیت لیا

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ایک ویٹ لفٹر العنود الخلیفی نے ویٹ لفٹنگ کے ورچوئل مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا۔ اس مقابلے میں8 خواتین امیدواروں نے حصہ لیا۔ مقابلے کا اہتمام سعودی فیڈریشن آف ریموٹ ویٹ لفٹنگ کی جانب سے کرایا گیا تھا۔ویٹ لفٹنگ کے ورچوئل مقابلے میں الجزائر کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کے لیے سعودی کوچ عبدالمجید بولحیہ کی نگرانی میں ٹریننگ ٹیسٹوں میں کواڈرن کے مابین زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ چیمپین شپ کے مقابلوں کے لیے سعودی فیڈریشن برائے ویٹ لفٹنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین محمد الحربی نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال میں ویٹ لفٹنگ کے ورچوئل مقابلے کےلیے قابل قدر کوششیں کیں۔

مقابلے میں العنود الشھری دوسرے اور منیرہ الرویتع نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close