Quiz

اگست ستمبر 2019خصوصی انعامی مقابلے کا اعلان

انعام کے طور پر سبھی کو رکسیکrucksack دیا جا رہا ہے جو ڈاک کے ذریعہ بھیجے جا چکے ہیں۔

خصوصی انعامی مقابلے کے نتائج
یہ خصوصی انعامی مقابلہ صدر دواخانہ دہلی کے جانب سے منعقد کیا گیا تھا ۔
اگست ستمبر کے خصوصی انعامی مقابلے میںکل تین سوالات تھے۔جن کے جواب یہ ہیں
?.Q.1-When was Saudi Arabia proclaimed as a kingdom
23 September 1932
Q.2-Who became the President of China in 1912
Sun Yat Sen
Q.3-Which country is considered a renegade province by China
Taiwan
اس انعامی مقابلے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔قرعہ اندازی کے ذریعہ دس خوش نصیب نے انعام جیتا ہے ان کے نام یہ ہیں۔
محمد شفیان فاروقی ۔ابو فضل انکلیو جامعہ نگر اوکھلا دہلی
محمد علی۔ ویسٹ نظام الدین دہلی
عمر عبد اللہ ممبئی
تنویر عالم، سرائے میر اعظم گڑھ یو پی
نورین فاطمہ ،درگاہ بازار،اجمیر، راجستھان
ایم طارق، شکور نگر،میرٹھ یوپی
پرویز اختر انصاری ، مرزا ہادی پورہ مﺅ ناتھ بھنجن یوپی
شکیل اختر،بھیونڈی ، مہاراشٹرہ
مرزا فہیم ، حیدرا ٓباد
شبانہ پروین،ہاپوڑ یوپی
سبھی انعام یافتہ لوگوں کوبہت بہت مبارکباد۔

انعام کے طور پر سبھی کو رکسیکrucksack دیا جا رہا ہے جو ڈاک کے ذریعہ بھیجے جا چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close