SportsUncategorized

ارجن ایوارڈ پانے والے 26 ویں فٹبالر بنے گرپريت

انڈین نیشنل سینئر فٹ بال ٹیم کے گول کیپر گرپريت سنگھ سندھو باوقار ارجن ایوارڈ پانے والے 26 ویں ہندستانی فٹبالر بن گئے ہیں۔گرپريت کو جمعرات کو صدر رام ناتھ كووند نے راشٹر پتی بھون کے دربار ہال میں منعقد تقریب میں یہ ایوارڈ پیش کیا۔ارجن ایوارڈ وصول کرنے کے بعد گرپريت نے کہاکہ میں بہت پرجوش اور فخر محسوس کر رہا ہوں کہ مجھے ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close