Sports

صدر اور وزیر اعظم کی سندھو کو مبارکباد

صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں ٹائٹل جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی پی وی سندھو کو اس کامیابی کے لئے اتوار کو مبارک باد دی۔

"Happy Birthday": PV Sindhu Dedicates Historic World Championships Win To Mother

مسٹر كووند نے سندھو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ آپ کو عالمی چمپئن شپ میں ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد۔
یہ پورے ملک کے لئے فخر کا لمحہ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close