Sports

44 سال بعد انگلینڈ کا چیمپئن بننے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا

کرکٹ کا بانی انگلینڈ آخر کار عالمی چیمپئن بن ہی گیا ہے اوراس طرح آئی سی سی ورلڈ کپ کو 23 سال کے وقفے کے بعد نیا عالمی کپ فاتح ملا۔

ورلڈ کپ کا آغاز 1975 میں انگلینڈ کی سرزمین پر ہوا تھا جبکہ خود انگلینڈ کو ورلڈ کپ ٹرافی حاصل کرنے میں 44 برس کا وقت لگ گیا۔
انگلینڈ 1979، 1987 اور 1992 کے فائنل میں شکست کا سامنا کرچکا ہے لیکن 27 سال بعد اس نے اپنی میزبانی میں پہلی بار عالمی چیمپئن بننے کا خواب پورا کر لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close