China

ہند-چین تعلقات نئی بلندیوں پر: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو یہاں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس سے الگ چین کے صدرشی جن پنگ کے ساتھ بات چیت کی۔مسٹر مودی نے اس دوران مسٹر جن پنگ کو سالگرہ کی پیشگی مبارک باد دی۔
چین کے صدر کا جنم دن 15 جون کو ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو یہاں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کی کونسل کے اجلاس سے الگ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کی اور کہا کہ ووہان غیر رسمی کانفرنس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں کافی بہتری آئی ہے ۔

مسٹر مودی نے وفد کی سطح کی بات چیت میں کہا، "ووہان غیر رسمی سربراہی ملاقات(2018) کے بعد سے ہمارے تعلقات میں کافی بہتری آئی ہے۔خارجہ سیکرٹری وجے گوکھلے نے یہاں میڈیا بریفنگ میں کہا، "وزیر اعظم مودی نے صدر جن پنگ سے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی سے پاک ماحول بنانے کی ضرورت ہے اور ہم نے ایسا ہوتے نہیں دیکھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close